جنوری 17, 2023
ڈاکٹر عبدالحمید لغاری نے معاشیات میں پی ایچ ڈی کی ہے اور اس وقت اے آر آئی میں سینئر ریسرچ اینالسٹ کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ آپ گذشتہ بارہ سالوں میں پاکستان میں معاشرتی مسائل پر تحقیق کر رہے ہیں۔ آپ کا تحقیقی کام میں پاکستان میں غربت میں کمی، تعلیم، آبادی میں اضافہ اور اس سے جڑے مسائل، غزائی ضروریات، تمباکو نوشی کے خاتمے میں رکاوٹیں، وغیرہ شامل ہیں۔
آج ہمارے پروگرام کے دوسرے مہمان معین عباس صاحب ہیں جو پیشے کے اعتبار سے مالیات اور معاشیات کے تجزیہ کار ہیں۔ آپ معاشی طور پر ابھرتے ہوئے متعدد ممالک کی معیشتوں میں مثبت تبدیلی لانے کےلیے بین الاقوامی سطح پر کام کرتے ہیں اور تجزیہ کار ہونے کے ساتھ ساتھ بلاگر بھی ہیں۔
© 2022 Smoking Free Pakistan. All Rights Reserved.